موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کردیا گیا، اب 06 جنوری بجائے 13 جنوری سے تمام سکول کھلیں گے

0
14

وزیر تعلیم سکول مراد راس کی جانب سے ٹویٹ کے ذریعے سے اعلان کیا گیا تھا کہ اساتذہ اور طلبہ پیر سے سکول جانے کے لیے تیار ہو جائیں۔ اور کے پیر روز طلبہ کی کافی کم حاضری کے ساتھ سکول کھول دیئے گئے۔ مگر اسی روز شام کے وقت ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سردی کی شدت کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ کا اضافہ کردیا گیا۔ اب دوبارہ سکول 13 جنوری 2020 بروز پیر کو کھلیں گے۔

LEAVE A REPLY