Naya Pakistan Housing Program نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لئے رجسٹریشن فارم

0
59

اہم ہدایات

  • ایک خاندان (خاوند، بیوی اور بچے) میں سے صرف ایک فرد ہی اس اسکیم میں درخواست دینے کا اہل ہے-
  • ان لوگوں کو ترجیح دی جاۓ گی جن کے پاس پاکستان میں اپنی ملکیت میں کوئ گھر نہ ہو-
  • فارم میں تفصیلات واضح طور پر تحریر کریں- فارم ۲۲ اکتوبر ، ۲۰۱۸ سے ۲۱ دسمبر ، ۲۰۱۸ تک منتخب سات اضلاع میں مختص کردہ ضلعی ہاوَسنگ پروگرام آفس میں بمع ۲۵۰/- روپے (رجسٹریشن فیس) جمع کرواۓ جا سکتے ہیں-
  • رجسٹریشن فارم کی کوئ قیمت نہیں ہے– فارم کی فوٹو کاپی بھی قابلِ قبول ہے-

فارم کا لنک نیچے ہے۔

 

LEAVE A REPLY